مندرجات کا رخ کریں

مثلث حلایب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متنازع علاقہ
ملکزیر انتظام مصر، دعوی سوڈان.
رقبہ
 • کل20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع)
 • متنازع علاقہ20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)

مثلث حلایب (Hala'ib Triangle) (عربی: مثلث حلايب Mosallas Ḥalāyeb ) بحیرہ احمر کے افریقی ساحل پر واقع 20.580 مربع کلومیٹر (7،950 مربع میل)کے رقبہ پر واقع ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ سوڈان-مصر سرحد پر واقع ایک متنازع علاقہ ہے۔[1] مصر اسے محافظہ بحر احمر جبکہ سوڈان اسے بحیرہ احمر (ریاست) کا حصہ مانتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

جبل علبہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Office of Geography. Sudan - Egypt (United Arab Republic) Boundary International Boundary Study #18, Bureau of Intelligence and Research, United States Department of State. (July 27, 1962).
  2. ""CIA World Fact Book - Egypt""۔ 2015-08-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-07